لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…تھا ئی لینڈ کے چڑیا گھر میں لو گوں کو منفرد تفریح فراہم کر نے کے لئے متعدد نوجوان مگر مچھوں کے سا تھ کشتی کر نے کے علا وہ اس جان لیوا جانور کے منہ میں اپنا سر ڈال کر خطرنا ک فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہ ریسلرز ایک گھنٹے کے شو میں بغیر کسی خوف کے چڑیا گھر کے سب سے بڑے اور خطرناک مگر مچھ کے جبڑے کو کھول کر اس میں اپنا سر رکھ کر داد وصول کرتے ہیں۔ اس جا ن لیوا کھیل کا مظا ہرہ تھا ئی لینڈ کے چڑیا گھر میں 1985 سے روزانہ پیش کیا جاتا ہے جو عوام میں بہت مقبو ل ہے۔ واضح رہے کہ مگر مچھ کا شما ر دنیا کے خطر نا ک ترین جا نوروں میں کیا جا تا ہے جس میں چند لمحوں میں انسا ن کو نگلنے کی بھر پو ر صلا حیت موجو د ہو تی ہے۔
Bookmarks