Results 1 to 3 of 3

Thread: درد کاعلاج۔ پسندیدہ شخصیت کا تصور

  1. #1
    sizs is offline Senior Member+
    Last Online
    21st September 2016 @ 07:39 PM
    Join Date
    13 May 2009
    Posts
    146
    Threads
    113
    Credits
    1,008
    Thanked
    23

    Default درد کاعلاج۔ پسندیدہ شخصیت کا تصور

    تکلیف کی حالت میں کسی ایسے شخص کا ہاتھ پکڑنے سے، جسے آپ بہت چاہتے ہوں، درد کم ہوجاتا ہے۔

    ام ہے کہ درد کی شدت کم کرنے میں کسی دوسرے شخص کی موجودگی یا اس کے تصور کا اثر مردوں کی نسبت خواتین پر زیادہ ہوتا ہے۔

    یہ اثر بظاہر اس مسکن آور دوا جیسا ہوتا ہے جو انسان کے اعصاب کو سکون اور اسے تکلیف کی کیفیت سے باہر نکالنے میں مدد دیتی ہے۔

    درد کی شدت میں کسی ایسے شخص کی تصویر دیکھنے سے بھی تکلیف میں کمی آجاتی ہے جسے آپ بہت پسند کرتےہوں۔


    جب ان خواتین کوجنہیں جلنے سے درد ہورہا تھا، اپنے جیون ساتھی یا بوائے فرینڈز کی تصویر دکھائی گئی تو انہوں نے بتایا کہ انہیں درد میں افاقہ ہوا ہے لیکن جب انہیں کسی منظر، یا کسی دوسری چیز یا کسی اجنبی کی تصویر دیکھنے کے لیے دی گئی تو ان کی تکلیف میں کوئی خاص کمی نہیں ہوئی۔

    خاص طورپر جس تعلق کے بارے میں ہم اپنے دل میں اچھی سوچ رکھتے ہیں۔ اور ان کا خیال ہمیں جذباتی طورپر متاثر کرتا ہے اور تکلیف کی کیفیت سے نکلنے میں مدد دیتا ہے۔



    ان کے دیکھے سےجو آجاتی ہے منہ پر رونق
    وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے


  2. #2
    masoom 10 is offline Senior Member+
    Last Online
    26th July 2010 @ 06:30 PM
    Join Date
    28 Oct 2009
    Posts
    44
    Threads
    0
    Credits
    230
    Thanked
    3

    Default

    nice thanks for sharing

  3. #3
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    thanks for this info
    keep sharing

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 5th November 2016, 11:36 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 27th April 2013, 12:33 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 4th March 2011, 02:02 PM
  4. Replies: 11
    Last Post: 17th January 2011, 06:48 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •