ننھے نے ایک روز گھر آکر شکایت کی اسے کلاس میں بلیک بورڈ دکھائی نہیں دیتا ۔
والدین بہت گھبرائے ، آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس لے گئے ۔ اس نے امتحان لیا، اور معائنہ کیا تو آنکھیں بالکل ٹھیک نکلیں۔ اب بات اور بھی پیچیدہ ہوگئی ۔ ڈاکٹر نے تنگ آکر ننھے سے پوچھا ۔
’’آخر تمہیں بلیک بورڈ کیوں نظر نہیں آتا‘‘؟
بچے نے کہا ’’میری اگلی سیٹ پر ایک لمبا لڑکا بیٹھتا ہے
Bookmarks