اگر آپ کا ایم پی تھری پلیئرسا ئز میں بڑا ہے اور آپ اسے ہر وقت اپنے سا تھ نہیں رکھ سکتے تو پر یشا نی کی کو ئی با ت نہیں۔ حا ل ہی میں مو سیقی کے شو قین حضرات کے لئے نئے ڈیزا ئن کا ایک ایسا ایم پی تھری پلئیر تیار کیا گیا ہے جوبیلٹ کے بکل کی شکل کا ہے اور اسے با آسا نی بیلٹ پر بھی لگا یا جا سکتا ہے۔ درمیا نے سا ئز کے اس منفرد ایم پی تھری پلئیر کو ’بیلٹ بکل‘ کا نا م دیا گیا ہے
Bookmarks