میرے زخم پوچھتے ہیں میرے دوست کیوں خفا ہیں
کئی دِن سے کوئی خنجر
کوئی نیزہ کوئی نشتر
نہ ہوا میرا مقدّر
کوئی تازہ جرم میرا
کوئی بھول کوئی غفلت
نہ کوئی سنانے آیا
نہ لگی کوئی عدالت
نہ بپا ہوئی قیامت

Zabardast
shukary 4 sharing
Nice sharing ... Thanks for sharing ... Keep sharing ...!!
Bookmarks