Congratulation Sultana!!!
Congratulation Sultana!!!
سلام!
کہتے ہیں کہ منزل پر پہچنے کی خوشی تب ہی ہوتی ہے جب اُس خوشی کو کوئی باٹننے والا ہو.
میں خوش نصیب ہوں کہ آج اتنے سب ممبرز میرے ساتھ اس خوشی کو محسوس کر رہے ہیں.
فاطمہ آپی جی!
آپ کو اپنی بڑی بہن پا کر میں بہت خوش ہوں.اُمید ہے کہ چھوٹی بہن کے ناطے میں بھی آپ کواُتنی ہی عزیز ہوں گی.
سوچتی ہوں کبی کھبی اپنے دل کی بات کہہ دینی چاہیے.اس لئے یہ سب باتیں کہہ رہی ہوں.
میں اپنی پوسٹنگ بڑھانے سے زیادہ اس بات پر کام کرتی ہوں کہ میری پوسٹںگ کسی کام آجائے.
اُمید ہے میری پوسٹنگ کئی ممبر کے لئے جہاں اُن کے اچھے کام پر حوصلہ افزائی کا سبب ہے
وہی میری پوسٹنگ کئی ممبرز کے لئے رہنمائی بھی ہو گی.
اللہ آپ سب کو بھی خوش رکھے.
آمین.
آپ سب کی بہن،دوست اور ایک چھوٹی سی موڈ ریٹر
سُلطانہ مُصطفیٰ
ConGratx To SulTaNa BaaJi :d
Congratulation To Sultana
Super Designing Fatima
Mubarkan Ji Mubarkan, Sister Sultana.
ALLAH Ap Ko Hamesha Khush Rakhay.
Ameen.
Congratulations to you Allah App ko buhat zyada Taraqi day or app Hamesha aisi tara kam karti rahayan. or app ki khabi b jan na choty ITDunya sa.
ha ha ha ha ok.
congratulation
congratulation
Bookmarks