تمام انبیا علیہم اصلاتہ وسلام کے خاتم حضرت محمد رسول اللھ صلی اللھ علیہ وسلم ہیں، اور آپکا دین تمام گزشتہ ادیان کا ناسخ ہے۔ اور آپکی کتاب (قرآن مجید) تمام گزشتہ کتابوں سے بہترین ہے۔ آپکی شریعت منسوخ نہ ہوگی بلکہ قیامت تک باقی رہے گی۔ حضرت عیسی علیہ اسلام بھی نزول فرما کر آپکی شرےعت پر عمل کریں گے۔ اور آپکے امتی ہو کر رہیں گے۔
(مکتوب ۶۷ دفتر دوم
Bookmarks