السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
جزاک اللہ فصیح بھائی
ایک اور اچھی کاوش...اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت دے .آمین
بلاشبہ اگر ہم مسلمان مسائل کی دلدل سے نکلنا چاہتے ہیں تو اس کا واحد حل نظام مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم میں ہی ہے .
اور یہ بات یہود اور نصاری بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں
اور مسلمانوں کو نفاذ شریعت سے دور رکھنے کے لئے جمہوریت کے سرسبز باغ دکھائے جاتے ہیں
جبکہ پاکستان کی جمہوریت کی حقیقت تقریبا پاکستانیوں کو پتہ ہے
عوام کے مسائل کے انبار لگے ہیں اور عوام کی بنائی ہوئی جمہوری حکومت لمبی تان کے
سو رہی ہے
???یہ ہے جمہریت
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے .آمین
Bookmarks