امریکہ طالبان سے مذاکرات پرمجبورھوگیا
ہر طرح کی طاقت اور ھدایت صرف اللہ العظیم کے پاس ہے
اللہ تعالٰی نے اسلام کے مجاھد میں وہ طاقت رکھی ہے کہ آج تمام دشمن شیطان قوتیں بھی اللہ کے اس مجاھد کے آگے بےبس ہوگئی ہیں
اور کیوں نہ ہوں جب بھی مسلمان اللہ تعالٰی پر اپنی آخری کوشش بھی صرف کردیتا ہے تو اللہ تعالٰی اس کامل ایمان کے بدلے جو ایک مجاھد
اللہ تعالٰی پرثابت کرتا ہے تو پھر اُس پر غیبی مدد کے دروازے کُھل جاتے ہیں اور پھر شیطان اور شیطانی باطل قوتیں ہر طرف ناکامیوں اور شکست
کا شکار ہونے لگتی ہیں اب آپ افغانستان میں مجاھدین کی اسی کامیابی کو دیکھہ لیں کہ اپنے آپ کو سُپر پاور کہنے والی امریکہ کیسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو چکی ہے اور یہ مجاھدین کی کامیابی صرف اور صرف اللہ الفتاح کی بدولت ہے کہ جس کے لیے اُنہوں نے اپنی آخری کوششیں ثابت کیں اور اب ان پر کامیابیوں کے دروازے انشاء اللہ کھل چکے ہیں اللہ تعالٰٰی ہم سب کو اسلام کا مجاھد بنائے اور ایمان کی حالت میں شہادت کی موت عطا فرمائے آمین
Bookmarks