یہ یاد نہیں کے کیا کچھ کھویا
بس یاد رہا مجھے پیار ہوا
جب پیار ہوا سب بھول گئے
اک یاد رہا بس نام تیرا
ہم مسجد ، مندر بھول گئے
مجھےرہا بس ساتھ تیرا
کچھ سالوں باد وہ ہم سے ملے
میں پوچھ بیٹھا کیا حال تیرا
وہ ہنس کے بولے اے محسن
تو یہ تو بتا کیا نام تیرا
Bookmarks