Last edited by amjadattari; 23rd February 2010 at 01:00 AM.
!سلام
دعوت اسلامی 26
آپ نے آتے ہی ہمارے اسلامی سیکشن پر حملہ کیا ہے
جو کے بہت اچھی بات ہے
آپ کا صرف ایک ہی کام مجھے پسند ہے جو آپ نے آڈیوسیکشن میں قرآن کلاس کا احتمام کر کے کیا ہے
اللہ آپ کو اس میشن میں کامیاب کرے
آمین
آپ کو اتنے اچھے انداز سے ایک ہزار کی ہوئی پوسٹنگ مبارک ہو
چلو آئی ٹی دنیا والو
اپنا کام سٹارٹ کر دو
میرا مطلب ہے گریٹ کرو جی
سُلطانہ مُصطفیٰ
[IMG]http://i270.***********.com/albums/jj98/tggp/flowers/062.gif[/IMG]
بہت بہت مبارک ہو
مبارک باد
آپ تمام ممبرز کی حوصلہ افزائی کرنے کا بے حد شکریہ اللہ آپ سب کو اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اور طفیل دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا فرماۓ اور آپکے صدقے مجھ نہ چیز کو بھی اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کو اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمایے امین
~*~(Congratulation)~*~
~*~(Dear Brother)~*~
May Allah Grant You Success in Every Field of Life
Aamin
mubarak ho brother
Bookmarks