میری تھریڈ آربی کی وجہ بتایئں یا پھر میری تمام تھریڈ آر بی کر دیں شکریہ.
آپ کا دوست
محمد بلال حسین
میری تھریڈ آربی کی وجہ بتایئں یا پھر میری تمام تھریڈ آر بی کر دیں شکریہ.
آپ کا دوست
محمد بلال حسین
برادر آپ نے ایک ہی قسم کے 2تھریڈز بنائے تھے۔آپ سے پہلے یہ تھریڈ اینڈ سافٹوئیر شئیر ہو چکی ہے۔اس وجہ سے تھریڈز آر بی ہوئیں۔
یہ رہا شئیرتھریڈ کا لنک۔
http://itdunya.com/showthread.php?p=1315037#post1315037
Do What is Right, Not What is Easy ...
جواب کا شکریہ مگر جناب؟
میں نے جو دیا تھا وہ نیو وژن اور فل رجسٹر تھا.اور ان 2 تھریڈ میں میں نے تفصیل سے اس کا استعمال بھی بتایا تھا.مجھے یہ دیکھ کے افسوس ہوا کے آپ نے یہ سب باتیں کیوں نہیں دیکھی.اور میں نی اس تھریڈ میں اور بھی بہت سے ممبر کو مشورے اور ٹپس دی تھی جو باقی کے ممبرز کے کام آ سکتی تھی.کوئی اور اس سے کچھ سیکھ سکتا تھا.آپ نے تو آئی ٹی دنیا کے موٹو کو ہی غلط کر دیا.(سیکھنے سیکھانے کی دنیا(
کیا؟ آپ نے میری تھریڈ یس لیے آربی کر دی کیونکہ جو اب تھریڈ ایک (وی آئی پی) ممبر کی ہے؟اور میں ایک عام ممبر ہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یا اس لیے کی کوئی اس تھریڈ سے زیادہ اچھی طرح نہ سیکھ لے؟؟؟؟؟؟
!سلام
آپ جب ایسے دو تھریڈ پوسٹ کریں توپہلے والا نامکمل تھریڈ کی خود رپورٹ کر دیا کریں
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
اپیل.............
مجھے جواب دیا جائے...............میں انتظار کر رہا ہوں...........میری تھریڈ واپس رکھی جائے
سُلطانہ مُصطفیٰ جی آپ نے بھی مجھے میرے سوالوں کا جواب نہیں دیا................
میں نے سچ سنا تھا کہ اس پاکستان میں ٹیلینٹ کی کوئی قدر نہں.تمام موڈریٹر سےدرخواست ہے.میری تھریڈ کو پڑھیں.وہ ممبر کے لیے بہت مفید ہو گی.مجھے جواب دیں .مجھے ٹینشن ہو رہی ہے . میں نے ان پے بہت محنت کی ہے.میری محنت کو کیوں ضائع کیا جا رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میری پہلے بھی 2 تھریڈ آر بی کی گئی مگر مجھے لگا کے ا ن میں فالٹ تھا اس لیے میں نے کچھ نہں کہا.مگر اب اس تھریڈ میں کوئی فالٹ نہیں.اور یہ دوسری تھریڈ سی زیادہ بیسٹ ہے.میں نے ان پے بہت محنت کی ہے.مجھے جواب دیں.میری تھریڈ واپس رکھی جائے.
آپ کا دوست
محمد بلال حسین
Dear Brother
No Doubt Aap Ka Kam Bohat Acha Hai
Aap Ka Thread Bhi Bohat Acha Hai
Aap Ki Mehnat Bhi Hai Aur Hamain Bohat
Afsos Hota Hai Jab Ham Aap Ke Thread Ko
Delete Karte Hain Lekin Koi Na Koi Waja Zaror
Hoti Hai Jese Ke Aap Ke Es Thread Main Bhi hai
1. Wo Pehle Se Shared Tha
Aap Ka Kehna Hai Ke Aap Ne Jo Software share Kiya
Wo Latest Hai ... G Sahi Kaha Aap Ne Ver 3.2 Share
Kiya Jabke Pehle Ver 3.0 Tha
But Aap Ne Version Mention Nehi Kiya
2. Aap Ne Download Karne Ke Liye Web-page maker ka link bhi diya hai
Aur Full Version Ke Liye Personal MFA Blog Link Bhi Share Kiya (Jo Ke Allow Nehi Hai)
Ye Kuch Wajohat Thin Jis Ki Bina Par Aap Ka Thread Delete Kiya Geya
Bookmarks