confuse said:
پہلے تو معذرت کہ میں*لیٹ ہو گیا اس کی وجہ نہ صرف نجی مصروفیات تھیں بلکہ
اوہو چھوٹیں اس بات کو
اچھا تو اب آپ کی طرف آتے ہیں* اکیلے ہی سب کھانا کھائے جا رہے ہیں ، مجھے معلوم ہے کہ سلطانہ جی ہمیں اپنا بھائی نہیں مانتی اس لیئے ہم ان سے کھانا نہیں مانگے گے .
تو آپ کے جوابات تو اچھے تھے لیکن پھر بھی میں*کچھ مزید سوالات کرنا چاہتا ہوں
پہلے تو میں کوئی پرفیوم یا تحفہ نہیں دینے والا آپ کو کسی غلط فہمی میں مت رہیے گا
آپ نے جن ہستیوں کے نام لیے ان میں سے کسی سے بھی میں واقف نہیں .
آپ کے بھائی کے انتقال کا انتہائی دُکھ ہے ، اللہ اُن کو جنت میں جگہ دے آمین
جتنا ٹائم ہے اتنا لکھ دیا ، اب باقی بعد میں آج ہی انشائ اللہ
سوالات آج ہی پوسٹ کر دوں گا
ارے ارے بھائی آجاؤ پر خاموشی سے آنا اگر سب کو پتا چل گیا کہ سسٹر سلطانہ یہاں دعوت کررہی ہیں تو سب آئیں گے اور شامت میری آجائے گی پھر ۔۔۔۔ کیا افففففف ابھی مزید کچھ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا جی
اورمجھے پتا ہے آپ پرفیوم تحفہ نہیں کرو گے کیوں کہ ایک بوتل تو بہت کم ہوجائے گی کوئی پرفیوم کی فیکٹری ہی میرے نام کر دو بس۔۔۔ اوراللہ پاک تمام مسلمان مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین
Bookmarks