یہ خواہش ایڈمن سے کہہ کر پوری کروا دُوں گا کہ شہزاد بھائی کو سلطانہ جی کا انٹرویو دوبارہ لینے دیا جائے .
ہائے ، اتنی مہنگائی میں*آپ بھاگ بھی نہیں*سکتے کوئی بات نہیں ، سائکل نہ سہی موٹر سائیکل نہ سہی ، گدھا گاڑی لائوں*کیا
چلو اچھا ہُوا آپ نے جوابات جلدی دے دیے ، اب میں*ذرا پیناڈول کی گولیاں کھا کہ کچھ اور سوال تلاش کرتا ہُوں
عرفان بھائی آپ کے پاس کچھ سوالات ہیں تو جناب ذرا ان سے کریے میں آپ کے ساتھ ہُوں ،
Bookmarks