qarihassan said:
بھائی واہ
ماشاءاللہ
مزہ آ گیا بہت خوب
اور سنیے۔۔۔إ
آپ جو ڈرا رہے ہیں نا کہ ہمارا بھی انٹرویو ہو سکتا ہے،تو سنیے ہم کوئی اتنے مشہور نہیں ہیں نا ہوں گے کہ کوئی ہم میں دلچسپی لے،اور ہمارا انٹرویو بھی لے۔۔۔۔۔۔
اس لیے تیار رہیے ہو سکتا ہے کہ چند دن میں آپ کو ایک دفعہ پھر میڈیکل سٹور کا رخ کرنا پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی بےبسی کا متصور آپکا مسکین شریف بھائی
حسان
اور میں خوشی میں سلطانہ سسٹر کا شکریہ ادا کرنا بھول گیا تھا،آج یاد آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ یہ بہترین موقع دینے کا سسٹر
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں دے
آمین
Bookmarks