اسلام علیکم
اسلام علیکم
وعلیکم اسلام زارا جی
اف سلطانہ سسٹر بہت افسوس ہوا، پڑھ کر کہ شیر کی خالہ نے کیچوں کا مربہ بنادیا تھوڑا سا آپ بھی خیال کرتیں اور کیچوں بیچارے کو خالہ سے بچنے کی بنیادی تربیت تو دی دیں پر نہیں آپ نے تو کچھ کیا ہی نہیں ہوگا، اور ہاں تفتیشی زرائع کے مطابق کیچوں اورمیچوں میں کوئی ناچاکی بھی تھی یہ بات کہاں تک درست ہے؟
اوہ اس سے ایک تو یہ پتا چلا کہ کسی اور بھی کیچوں یا میچوں کی آئی ڈی ہے پہلے سے ہی، اور دوسرا یہ کہ باخبر زرائع کی بات درست ہے کہ دونوں میں ناچاکی تھی اور ٹام اور جیری کی تفتیش کے مطابق مالکن نے آدھا امرود دونوں کو دیا کھانے کے لیئے اب کیچوں بیچارے میں وہ پورا کھا لیاتو میچوں نے اسے بطور سزا رات پنجرے سے باہر نکال دیا رات کو خالہ (شیر کی)نے دیکھاتو فورا۔۔۔۔۔ اففففف
تو اس کے لیئے تو پہلے مکمل تفتیش ہوگی پھر کسی اور میچوں کا بندوبست کیا جائے گا، ورنہ نہیں۔
اوہ یہ تو ہونا ہی تھا
!سلام
بس بھائی جی کیا کہہ سکتے ہیں بُرے وقت کا کیا پتہ تھا.بات دراصل یہ ہوئی کہ
طوطا جناب طوطی کا دل لگانے کو پنجرے کے ساتھ لٹک کر اور پھر نیچے کو قلابازی لگا
کر دیکھاتا تھا.یہ بات شاید شیر کی خالہ نے نوٹ کر لی تھی.جب طوطا پھر اپنی میچو کا دل بہلا رہا تھا تو
خالہ جی نے حلہ بول دیا.اور اُس کی ادھی گردن لے اُڑی.اور کیچو جی کا سرعام قتل ہوگیا
?اور میں حیران ہوں کہ دونوں میں ناچاقی تھی یہ بات آپ کو کس نے بتا دی
کیونکہ کہ یہ بات تو صرف مجھے اور زارا کو ہی پتہ تھی
دراصل دونوں نے الگ الگ موڈ پائے تھے
طوطی جناب دن میں طوطے پر پیار نچھاور کرنے کی کوشش کرتی تھی جس کا جواب طوطے صاحب
نہایت ہی بے رُخی سے دیتے تھے.اور رات میں کیچو جی طوطی کے جتن کرنے میں مصروف ہوتے تھے تو
طوطی جی آرام کرنے میں مصروف ہوتی تھیں.خیر آپ کے اس قدر حوصلہ دینے کا شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
نہیں.............................................. .................................................. .................................................. ...............یہ کیا سلطانہ جی....!
آپ نے اُسکا زرا سا بھی خیال نہیں رکھا. کسی مالکن ہو آپ................................!
اللہ کیچوں کو جنت عطا فرمائے اورمیچوں کے ساتھ ساتھ آپکو بھی صبر دے
امین
Oh Bohat Dukh Hoa Jan ker
ALLAH Aap Ko Sabar Ata Kare.... Sultana Sis Kechon ka Chaleesvan Kab Hay
Aur Konse Chawal Milain ge Biriyani Ya Chane Wale Chawal ....????
Marnay waloun ko kon rokh piaya hai !!
Yeh tho uski kismat achi hai kay shahdaat nahib howi !!!
Allah Us Ko Jannat Ul Firdos Main Jaga Atta Farmayein
سُن کر بہت دُکھ ہوا۔۔۔
Do What is Right, Not What is Easy ...
Bookmarks