ہم سے کھیلتی رہی دنیا تاش کے پتوں کی طرح
جس نے جیتا اُ س نے بھی پھینکا جس نے ہارا اُس نے بھی پھینکا
ہم سے کھیلتی رہی دنیا تاش کے پتوں کی طرح
جس نے جیتا اُ س نے بھی پھینکا جس نے ہارا اُس نے بھی پھینکا
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
!سلام
اچھی شیئرنگ ہے
اُمید ہے کہ آپ یونہی اُردو ادب کے سیکشن کو
چار چاند لگاتے رہیں گئے
انشاءاللہ
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
very nice.....
اسلام علیکم
بہت خوب .... عمدہ انتخاب
امید ہے آپ اُردو ادب کے بزم
کو اسی طرح اچھے اور
معیاری اشعار سے سجاتے رہینگے
شکریہ
محسود
اس خوبصورت انتخاب کے لیے آپ کا شکریہ
مزید کا انتظار رہے گا. شکریہ
بہت عمدہ انتخاب ہے شکریہ
درپن رخ
Very Nice
Thanks For Sharing
Bookmarks