السلام و علیکم
امید ہے کہ ہمارے پیارے فورم کے پیارے موڈریٹرز بخیر و عافیت سے ہونگے۔
میرے عزیز بھائیوں ، ہمارے فورم کے ایک ممبر ٹک۸۸ ہیں جنہوں نے یہ دعوی کیا تھا کہ:
:
مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ مندرجہ ذیل ۱۳ تھریڈز سر سری نگاہ سے ہی سرچ کرلئے گئے ہیں۔ اگر مذید وقت اور فرصت ہوئی تو مذید سرچ کرلئے جائیں گے۔آپ میرے تھریڈز کی لسٹ دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ میں نے ہمیشہ مثبت کام کیا ہے ۔﴿الحمد للہ﴾ اگر اکا دکا اختلافی تھریڈ بناے ہیں تو صرف جوابی طور پر ۔
وہ تھریڈز یہ ہیں۔
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172898
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=171829
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=99566
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=169375
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=115457
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=115547
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=116336
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=115188
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=115184
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=107816 <--- Is thread man mutanizyea web ka link ha.
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=101674 <--- Is thread man mutanizyea web ka link ha.
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=101206
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=100226 <--- Is thread man Aehl-e-Hadees ke mutabiq namaz parhna sikhayi jarahi ha, isse foran yahan se RB kia jaye.
ہونا یہ چاہیے کہ ہر فرقے کے متعلق لکھ دیا جاتا اور پھر اسے پوسٹ کیا جاتا ۔ مگر ایسا نہیں کیا گیا۔
میری موڈریٹرز سے پر زور اپیل ہے کہ ان متنازعہ تھریڈز کو آئی ٹی دنیا سے ڈیلیٹ کردیا جائے کیونکہ ۔
۱۔ ان میں ڈیبیٹ ہورہی ہے یا ہونے کا خدشہ ہے۔
۲۔ آئی ٹی دنیا کا ماحول خراب ہوجانے کا خطرہ ہے۔
۳۔ ایک دوسرے پر تنقید کرکے ممبرز کےدرمیان اختلافات کو ہوا دی جارہی ہے۔
اللھ تعالی آپ سب کو خوش رکھے۔
وسلام و ولا کرام
Bookmarks