mashaallah nice sharing....koch ma bhi sona don isi thread ma..
کس چیز کی کمی ہے مولا تیری گلی میں
دنیا تیری گلی میں عقباء تیری گلی میں
تختے سکندری پر وہ تھوکتے نہیں ھیں
بستر لگا ہوا ہے جن کا تیری گلی میں
دیوانگی پہ میری ہںستے ھیں عقل والے
رستہ تیری گلی کا پوچھا تیری گلی میں
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
یہ جن کی آواز ہے ان کا نام حاجی محمد مشتاق عطا ری ہے ان کا وصال ہوچکا ہے اور یہ دعوت اسلامی کے پھلے مجلس شوریٰ کے نگران تھے سلطانہ آپ کا بے حد شکریہ یہ شیّر کرنے گا
ما شاءاللہ بہت خوبصورت نعت مبارک ہے
great
very nice
Bookmarks