اپنے ویڈیوتھریڈزبہترپوسٹ کریں
!سلام
مجھے اُمیدہے آپ سب خیریت سے ہونگئے اورآئی ٹی ڈی کے اس ویڈیوسیکن
کوانجوئے بھی کررہے ہونگئے.اوراس کے ساتھ ساتھ ہی
آپ آج کل یوٹیوب کی ویڈیوزآن نہ ہونے پرپریشان بھی ہونگے
آج آپ کے لئے اس ہی مسئلے کا ایک چھوٹاساحل اپنی طرف سے پیش کرؤں گی
اگرآپ قیمتی ویڈیوزیہاں پوسٹ کرتے ہوئے یو آرایل کوڈ بھی پوسٹ کر دیں تو آپ کے ویڈیوز کے ڈاریکٹ لنک بی آپ کے تھریڈ میں ہو گا
اور اس کا یہ فائدہ ہو گاکہ اگر آپ کی ویڈیویہاں آن نہ ہورہی ہو توبھی دوسرے ممبرز
اُس ویڈیوکویوآرایل کوڈپرکلک کرکے دیکھ پائیں گئے
نیچے دیئے گئے سکرین شارٹ سے آپ سیکھ سکتے ہیں کہ یوآرایل کوڈ کہاں سے کاپی کرنا ہے
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
سکرین شارٹ
Bookmarks