ماشااللہ احسان برادر بہت اچھے جوابات اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین
اور سسٹر سلطانہ بہت ہی اچھا انٹرویو یعنی سوالات تھے آپ کے آپ کا بھی شکریہ