!سلام
آپ سب نے جو آنا شروع کیا ہے اس انٹرویوسیکشن میں.ماشاءاللہ سے رونقیں لگ گئی ہیں
ویسے توسینئرممبرزانٹرویوکومسعودبھائی دیکھ رہے تھے.پر اُن کے کام کی مصروفیت کی بناپرمیں
یہ انٹریوشروع کررہی ہوں.باقی میں آپ سب کے پاک ارادوں سے توواقف ہوں ہی
کہ
آپ لوگ آگے ان کے ساتھ کیا کرؤگئے
شہزاد بھائی اور اُن کا گروہ زرہ دیکھ لے اس انٹرویو کو
شُکریہ
اس بار سینئر ممبرزکےانٹرویوکایہ دوسراانٹرویوہونے جارہا ہے
اس بارہم کوانٹرویومیں ہاں کہنے والے یہ وہ ممبرہیں جن کو میں جب بھی بولتا دیکھتی ہوں تو کام سے ہی
ورنہ یہ خاموشی کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں
آئی ڈی ہے
DWAN
تولیجئے خواتین وحضرات بنا وقت ضائع کریں ہم انٹرویوشروع کرتے ہیں
سوالات کی حوالات کی حدود کی ابتداء ہوتی ہے