Last edited by Sultana; 3rd October 2011 at 11:51 PM.
'
Last edited by Sultana; 3rd October 2011 at 11:55 PM.
.
Last edited by Sultana; 4th October 2011 at 12:06 AM.
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Sultana
بہت دنوں سے کوشش کر رہا تھا کہ رپلائے کروں لیکن لوئٹ وفا نہیں کر رہی تھی۔۔اُمید ہے اِس بار لائٹ نہیں جائے گی۔۔۔
آپ کا پورا تھریڈ دیکھا۔۔۔آپ نے ایک ایک سٹیپ کو ’’سکرین شاٹس‘‘ کی مدد سے اِتنا آسان اور سہل بنا دیا ہے کہ جسے نہ بھی سیکھنا ہو وہ آپ کو اَنتھک محنت کو دیکھ کر خودہی سیکھ جائے گا۔۔۔
ماشاءاللہ۔۔۔۔مٹی کے برتن کو نہ صرف آپ نے پینٹ کرنا سیکھایا ہے۔۔۔بلکہ۔۔۔’’پلاسٹکس کے رنگ برنگے کرسٹلز‘‘ سے اِس کو ڈیکوریٹ کرنا بھی سیکھایا ہے۔۔۔اور رزلٹ اتنا دلکش اور پیارا لگ رہا ہے کہ تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔۔۔
اور۔۔
آڈیو ٹیوٹوریل کی بُنیاد رکھ کر آپ نے ’’آئی ٹی دنیا‘‘ میں نئی تاریخ رقم کی ہے۔۔۔
آپ نے اپنی آواز میں ایک ایک سٹیپ کو آرام سے سیکھایا ہے اور ہر سٹیپ پر ’’پریکوشنز‘‘ بھی دی ہیں۔۔۔ یہ وہ احتیاتی تدابیر ہیں جو کسی کتاب یا رسالے سے کبھی بھی نہیں مل سکتی ہیں۔۔۔
میں آپ کا آئی ٹی دنیا کے 1 لاکھ سے زائد ممبرز کی جانب سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ۔۔۔آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات ہم سب کے لیے نکالے۔۔۔اور ہم سب کو وہ سیکھایا اور ایسا سیکھایا جو آج تک کوئی نہ کر سکا۔۔۔
اللہ پاک آپ کی صلاحتوں میں مزید اِضافہ فرمائے۔۔۔اور آپ کو ہر آنے والی آفت سے بچائے۔آمین۔۔
آپ کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
سسٹر پلیز وہ امرود ضرور کھا لیجئے گا ورنہ پڑے پڑے خراب ہو جائیں گے۔۔
:d
Bookmarks