!سلام
اس بارعدیل صاحب آئی ہیں ہامرے انٹرویوکے نغرے میں.اوراس کی وجہ بنی ہے ان کی یہ پوسٹ

Quote Adeal said: View Post
Kash hum bhi khamosh rehte.
جی.توجب کوئی خودہی کہے کہ آآ بیل مجھے مار
یا
یوں کہہ لیں کہ کُلہاڑی پرپاؤں مارلیاہے
ہاہاہا
عدیل بھائی جی یہ بات تورہی مزاق کی
مگرہیں آپ کواس انٹرویوکے سیکشن میں دیکھ کرحیران ہوگئی تھی
ویسے مجھے لگتاتھاکہ جیساآپ کاکام ہے آپ ایسے سیکشنزکارُخ بھی نہیں کرؤگے
اب پتہ نہیں یہ ممبرزسے محبت ہے یا ویسے ہی آپ کی فورم میں گھومنے کی عادت تھی جو
آپ یہاں آنکلے.پریقین کریں ہمیں آپ کویہاں دیکھ کراچھالگا
اوراُس سے بھی اچھاتب لگاجب آپ نے ایک ہی بارمیں ہم سب کادل رکھنے کوانٹرویوکے لئے
ہاں کہہ دیا
that's so nice of you
توعدیل صاحب آپ تومیرے انٹرویوکاطریقہ جانتے ہی ہیں
آپ کاانٹرویوہوگااورتھوڑی تھوڑی شایدکھنچائی بھی
اُس کے لئے بھی تیاررہیئے گا
میری تمام نیک دُعائیں آپ کے ساتھ ہیں
تولیجئے ہم چلے