]
شہزاد صاحب میرے ایگزیمز ہونے والے ہیں نیکسٹ منتھ اسلے سمپل سا ریپلے کر رہاہوںپہلےسوال کاجواب پہلے نمبر پر ہوگا اسی طرح تمام سوالوں کے جوابات ترتیب سے دیۓ جائیں گے.
صرف انسر دے رہا ہوں
ج=امی نے رکھا
ج=شروع سے یہ نام ہے
ج=نہیں
ج=بچپن اور لڑکپن آزاکشمیر میں گزرا
ج=جی نہیں
ج=جی میں شراتی تھا
ج=میں نے پرئم پبلک سکول سے ابتدائ تعلیم حاصل کی
ج=میں کبھی ککڑ نہیں بنا
ج=حود کرتا تھا
ج=میرا ناپسند یدہ
مضمون میتھ تھا
ج=میرا پسند یدہ مضمون اردوتھا
ج=مجھ کو علم سےلگا ؤ تھا آپ کو شاہد کلاس
سے لگاؤ تھا اسی لیے آپ تین چارسال ریسٹ کرتے رہے
Bookmarks