آپ کے اس مظلبی الحمداللہ کرنے کے پیچھے جو ٹوک تھی میں وہ اچھی طرح سمجھ چکا ہوں ہم یار لوگوں کی طرح متعصب نہیں کہ مدقابل نے اگر اچھی بات بھی کہی تو اس کو تعصب کی بنا پر برا کہہ دیا بلکہ ہمارے مولی علی مشکل کشاہ علیہ صلوت وسلام کا ارشاد پاک ہے کہ "یہ نا دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے" اور جہاں تک مرزائیوں کی بات ہے تو یہ جو بھارتی فلمی سٹوری آپ نے بیان کی اللہ جانے سچی ہے یا جھوٹی بہرحال مرزائی لعینوں کے خلاف جو کچھ بھی لکھا جائے قابل تحسین ہی ہے
Bookmarks