.....Dil ki jazbat....!!
.....Andar ki awaz....!!
.....Piyar bhari sharing....!!
.....Bohat bohat shukriya....!!
.....Dil ki jazbat....!!
.....Andar ki awaz....!!
.....Piyar bhari sharing....!!
.....Bohat bohat shukriya....!!
بہت خوب
شیئر کرنے کا شکریہ
V Gud Uncle aap ne apni beti k liye bhot acha likha hay
very nice sir
انکل
Waalekum Salam..
Masha Allah Se Uncle Buhat Acha Likha Aap Ne..
میں تمام احباب کا بے حد شکر گزار ہوں جنھوں نے سلطانہ بیٹی کے لیے لکھی گئی غزل کو پسند فرمایا ہے۔
کافی عرصہ ہوا اس طرف نہیں آ سکا اس لیے جلد شکریہ ادا نہ کر سکا۔ معذرت خواہ ہوں۔
عبدالعزیز راقم
ماشاءاللہ
مجھے بالکل پتا نہیں تھا کہ راقم انکل "انکل" ہیں۔ اگر آپ لوگوں کے ریپلائز نہ ہوتے تو میں نے تو راقم بھائی لکھکر اپنے کمنٹس دینے تھے۔ بہرحال آپ نے غزل بہت خوب کہی ہے۔
السلامُ علیکم
انکل بہت اچھی غزل لکھی ہے. محبت، چاہت کے سب رنگ اس میں پرو دیئے ہیں آپ نے.
بیسٹ آف لک سُلطانہ بیٹی
Bookmarks