بیٹھے بیٹھے کیاکریں کرناہے کچھ کام
چلوبنائیں مل کرایک شامت بھرا پلان
!اسلام وعیلکم آئی ٹی ڈی کے باشندوں
جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ آج ایپریل کی پچس ہوچُکی ہے
اور
ٹیم ممبرزانٹرویوختم ہونے کوہے.توانٹرویوکے چٹخارے کے شوقین ممبران
اگلے انٹرویومیں کس کی ٹانگ کھچنے کاپلان ہے یہ طے کرلیتے ہیں
ابھی تک تومیں اپنی مرضی سے نام لارہی تھی.پر اس بارپولنگ کے تھروآپ مجھے کوئی سے بھی دوممبران کے نام دے سکتے ہیں.آپ کواختیار ہے کہ دوممبران کوووٹ
کریں
تاکہ دونوں میں سے جوبھی خوشی خوشی ایک ماہ کی کلاس لگوانا چاہے وہ آجائے
میں نے پولنگ میں نام ڈال دیئے ہیں تیس سے پہلے پہلے ووٹ کردیں
نوٹ برائے احتیاط::ووٹ اورنوٹ میں فرق کریں.اوراپنے اس چانس کابہترین استعمال کرکے اچھے سے اچھے ممبرکوپھسانے میں ہماری مددکریں
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ



.