لیجئے محسن بھائی غیرحاضری کے بعد میں بھی حاضر ہوگیا ہوں ۔۔۔ اور
شاہ جی آپ بھی سمجھ جاؤ بس اتوار
wah g wah
is ko kehty ha
dushman tak main khanjer liye betha udhar
or hum bhi tiyar ha apna sina liye idhar
[COLOR="purple"]
"اہلِ ظاہر کو ان سوالات کے جوابات سوچنے پڑھتے ہیں۔ الِ باطن پر جواب پہلے آشکار ہوتا ہے، سوال بعد میں* بنتا ہے۔
اگر جواب معلوم نہ ہو تو سوال گستاخی ہے اور اگر جواب معلوم ہو تو سوال بے باکی ہے۔ بے باکی میں تعلق قائم رہتا ہے اور گستاخی میں* تعلق ختم ہو جاتا ہے۔
اگر ہم ذہن سے سوچیں تو سوال ہی سوال ہیں اور اگر دل سے محسوس کریں تو جواب ہی جواب۔
اگر ہم اس کے ہیں تو وہ ہمارا ہے۔ جواب ہی جواب۔ اگر ہم صرف اپنے لئے ہیں، تو ہم پر عزاب ہے۔ علم کا عزاب، ذہن کا عزاب، سوال ہی سوال۔
سوال دراصل ذہن کا نام ہے اور جواب دل کا نام۔ ماننے والا جاننے کے لئے بے تاب نہیں* ہوتا اور جاننے کا متمنی ماننے سے گریز کرتا ہے۔
شک سوال پیدا کرتا ہے اور یقین جواب مہیا کرتا ہے۔ شک یقین کی کمی کا نام ہے اور یقین شک کی نفی کا نام۔ یقین، ایمان ہی کا درجہ ہے۔
آسمانوں ااور زمین کے تمام سفر سوالات کے سفر ہیں لیکن دل کا سفر جواب کا سفر ہے۔ ان سوالات کے جوابات دانس وروں سے نہ پوچھیں، اپنے دل سے پوچھیں۔ اس دل سے جو گداز ہونے کا دعویٰ بھی رکھتا ہے!!"
بہت آسان سوال ہیں امید ہے آپ آج ہی جواب پوسٹ کردو گے اگر آپ جواب
اردو میں پوسٹ کرو تو زیادہ بہتر ہوگا شکریہ
چلتے ہی سوالات کی طرف[/color]
وہ کون سا پرندہ ہے
جسکا خون نیلا ہوتا ہے
وہ کون سا جانور ہے جو
پانی میں پیدا ہوتا ہے اور
خشکی پہ رہتا ہے
وہ کون سی چیز ہے جو آپکی اپنی ہے لیکن آپ کم اور دوسرے
زیادہاستعمال کرتے ہیں
کون سے تین پانی ہیںجن
کو کھرے ہوکر پینا چاہیۓ
وہ کون سا پھل ہے جس
کا چھلکا کھایا جاتا ہے
وہ کون سی چیز ہے جو آپکے پاس ہو تو نکاح
نہیں ہو سکتا اور نہ ہو تو جنازہ نہیں ہو سکتا
وہ کونسا پھل ہے جس
کے چھلکے کے اوپر کانٹے
ہوتے ہیں
وہ کون سی چیز ہے جو
سال می صرف ایک بار
آتی
وہ کیا ہے جو پیا جاتا ہے
کھایا نہیں جاتا
ایسی فش کا نام بتاؤ جو
ایک آنکھ کھول کر اور
دوسری بند کر کے سوتی
ہے
پاکستان کا وہ کون ساسٹی ہے جس کے دو لفظ کاٹنے سے نائٹ بنتاہے
وہ کون سی چیز ہے جو بنانے والے بیچ دیتے ہیں اور خریدنے والے استعمال نہیں کرتے اور جو استعمال کرتا ہے اسے پتا نہیں ہوتا.
پاکستان کا کون سا سٹی ہے جسکو لکہتے وقت پندرہ نقطے ڈالنے پڑتے ہیں
Last edited by Adeel; 6th May 2010 at 02:05 PM.
؟چاند کا سورچ سے فاصلہ کتناے
?وہ کون سا جانور ہے جو پانی اور خشکی دونوں میں زندہ رہ سکتا ہے
?ہاتھ کی پانچھ انگلیاں برابر کیوں نہیں ہوتی
?پاکستان کے پہلے صدر اور وزیر کا نام بتاہیں
?آزاد کشمیر کے پہلے صدر اور وزیر کا نام بتائیں
?قائداعظم جی کے چودہ نکات بیان کریں
?وہ کون سا ملک ہے جہاں چھ ماہ دن اور چھ ماہ رات ہوتی ہے
?زمین کا وہ کون سا حصہ ہے جس میں پانی ھے
?جابر بن حیان کی مشہور کتابوں کے نام بتاہیں
?مرغی پہلے آئی یا انڈا
?دنیا کا سب سے بڑا ڈیم کہاں ہے اسکا نام بتاہیں
?انسان کے جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں
?انسان کے جسم میں کتنے جوڑ ہوتے ہیں
?مرگی کے جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں
?قومی ترانہ کس زبان میں لیکھا گیا اور اسمیں اردو کے کتنے الفاظ ہیں
?چیونٹی کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں
?ریڈیو کس نے ایجاد کیا
?نوکیا کا کیا مطلب ہے
?دنیا کے سب سے بڑے سانپ کا نام بتاہیں
?سانپ کی ٹانگیں کیوں نیں ہوتی
?ٹی، وی کس کی ایجاد ہے
Last edited by Sultana; 6th May 2010 at 12:24 PM. Reason: text edit upon request
Lo Jee Mohsin Pa Kar Lo Gal...
Ab To Aap Ki Class Start Ho Gahi Hai...
Bookmarks