buhat acha sochti hain aap
buhat acha sochti hain aap
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Sultana
واہ آپ نے کیا اندازِ بیاں پایا ہے۔۔۔کی عمدہ ، سچی اور دل کو چھو جانے والی تحریر لکھی ہے۔۔
مضمون کا آغاز خاصہ دلچسپ تھا جس نے تمام توجہ چھین لی اور آخر میں ایک ایسی سبق آموز بات کی کہ ۔۔۔۔ہر ایک کو لگ کہ جیسے۔۔۔میرے متعلق ہی آپ نے یہ تحریر لکھی ہے۔۔۔
چند سطور میں ہم سب کو آئینہ دکھا دیا کہ آپ کیا ہے اور کیا کر رہے ہیں۔۔ اور مزید یہ کہ ہم پھر بھی بدلنے کو تیار نہیں ہیں۔۔۔۔
اللہ پاک نے ہمیں اتنی بے شمار تعمتیں دی ہیں لیکن۔۔۔۔شکر ایک کا بھیہ ڈھنگ سے نہیں کرتے ہیں۔۔۔۔اُلٹا اُن نعمتوں پہ سانپ کی طرح جم کے بیٹھنے کو ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔۔۔
اللہ پاک نے گندم اور اناج میں کیڑے پیدا لیے۔۔۔قرنہ اِسے انسان سونا اور چاندی کی طرح ذخیرہ کر لیتا اور لوگ بھوکے مَر جاتے۔۔
موت کے بعد مُردے میں بُو پیدا کی ورنہ کوئی اپنے پیاروں کو دفن نہ کرتا۔۔
مُصیبت کے بعد اہلِ خانہ کو صبرو سکون عطا کیا ورنہ زندگی اِتنی کبھی خوشگوار نہ ہوتی۔۔۔
سچ اِنسان بہت خسارے میں ہے۔۔۔کسی ایک تعمت کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔۔۔اور جب ذرا سا بھی بیمار ہو جائے تو اللہ پاک کی نا شکری کرتے ہوئے سارے زمانے کو بتائے گا کہ۔۔۔دیکھو دیکھو مجھے یہ ہو گیا ہے۔۔۔اور جب اللہ پاک اُسے صحت و تند رسی میں رکھتا ہے تو اُس کا شکر ادا کرنا تو ایک طرف ۔۔۔کبھی کسی تو بتاتا بھی نہیں کہ میرے اللہ پاک نے مجھے آج سارا دن خیریت و آفیت سے رکھا۔۔۔
آپ کی تحریر کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔۔۔
اللہ پاک آپ کو اِس کا جزاء دے۔۔۔آمین۔
ایک بار پھر آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔
Sultana this is not a sharing but message for us too that we should our best to make our Earth best living place then we should think to go in Chand
Asslamo Alaikum!
Thanks a lot, you are absolutly right. It is our moral duty that we should pay attention to our responsibilities. Islam is a complete code of ethics. We should adopt friendly environment. When we keep ourselve neat & clean and feel happy similarly we keep our environment neat & clean and feel happy. May Allah give us strgethen for our pious aims. (Ameen)
Allah Hafiz
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
bohaat hi fiqree manzar nama pesh kya apny, nice Jazakallah
Angel On Kaba
Hafiz Muhammad Saeed Sahib ka interview
Naam Nihad Dehshat Gard
External Link in signature is not Allowed - ITD Team
بہت ہی زبردست شیئرنگ ہے
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح ہمیں اچھی اچھی انفرمیشن دیتی رہں
Allah ky Walio sy Nisbat ka Faida
Little Soldier
Azeem Maa
Sajdon k Ewazz Firdous Mily Ye Baat Mujhe Manzoor Nahi
Belos Ebabat Krta Hun Banda Hun Tera Mazdoor Nahi
ALLAMA IQBAL
Bhaot Umda
Thanks For Sharing
thanks
بہت اچھے
Bookmarks