پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
ساتھیوگذشتہ دنوں سیاسی حوالے سے ایک ڈیل کا بہت چرچا ہوا، کبھی کہا جاتا کہ ڈیل ہو گئی ہے، کبھی کہتے کہ ڈیل نہیں ہوئی، اس حوالے سے ایک تصویر مجھے ای میل کے ذریعے موصول ہوئی تو سوچا کہ آپ لوگوں کو بھی دکھا دوں۔
میرا پاکستانی سیاست سے کوئی خاص واسطہ نہیں صرف مذہبی حوالوں سے کبھی کبھار کچھ لکھ دیتا ہوں، اس لئے اگر اس تصویر کو دیکھ کر کسی دوست کا غصہ حد سے تجاوز کرنے لگے تو مجھے اس تھریڈ میں ہی بتا دیں میں سے ڈیلیٹ کر دوں گا۔
والسلام
Bookmarks