میری نیک تمنائیں پاکستان کے ساتھ ہیں
اللہ اُن کوکامیاب کرے
آمین
انشا۶اللہ
پاکستان ہی جیتے گا
میری نیک تمنائیں پاکستان کے ساتھ ہیں
اللہ اُن کوکامیاب کرے
آمین
انشا۶اللہ
پاکستان ہی جیتے گا
pakistan shell win
Insha allah pakistan is the winner in semi final against australia.
Mirza jehanzaib
sialkot
Australia
australia
aoa,
allah ke hukam se pakistan jete ga sub dostoon se appeal hai ki dua karin. Dua qimat badal deti hai plz plz
Itna Acha Moqa mila he Pakistan ko To is me Zrur koi raz hoga
Means K Mola Pakistan Ko e Jitai Ga
Pakistan Jeetay Ga Inshallah
Pakistan Zindabad Pakistan he jeete ga ......
جیتے گا بھئی جیتے گا
کون جیتے گا اور کیا جیتے گا؟
ظاہر ہے پاکستان جیتے گا
نہ صرف سیمی فائنل جیتے گا بلکہ انشا اللہ ورلڈ کپ اس دفعہ پھر ہمارا ہے۔
اور دوسری طرف حماد بھی جیتے گا۔ تین سو روپے کا بیلینس
کیونکہ انشا اللہ سو کا تو میں خود جیتوں گا اور دوسرا مسعود بھائی جیت کر گفٹ کر دیں گے۔
تیسرا جو بھی ہوگا وہ سوچے گا چلو میں بھی حماد کو دے دیتا ہوں۔تو پھر سمجھو موجاں ہی موجاں
بہر حال جواب ایک بار پھر بتا دوں کہ میچ صرف پاکستان ہی جیتے گا
انشا اللہ
INSHALLAH Pakistan jeety ga
Shukriya Bhai
Insha-Allah Pakistan Will Win
Not only Semi Final but Also
Final ...... Allah Hamari Team
Ki Madad Kare Aamin Suma-Amin
Bookmarks