آسٹریلوی پارلیمنٹ میں
حجاب پر پابندی کی قرار داد مسترد
[IMG]http://1.bp.*************/_anQnlU5D4sM/SKmcrhYb0xI/AAAAAAAACg8/-PrWBgtE7cI/s400/hijab+our+right.jpg[/IMG]
آسٹریلیا میں مسلم خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی کا بل ناکام ہوگیا ۔ آسٹریلیوی ارکان پارلیمنٹ نے مذکورہ بل کو نسل پرستی پر مبنی قرار دیا ۔ بل دائیں بازو کی کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے پیش کیا گیا تھا جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ خواتین کو مردوں کے غلبہ سے آزاد کرانے کیلئے برقعہ پر پابندی عائد کی جائے ۔ پیش کردہ بل پر 26 اراکین کی جانب سے مخالفت کے بعد برقعہ پر پابندی نامنظور کردی گئی اس بل کی حمایت میں صرف 3 ووٹ کاسٹ کئے گئے ۔
Bookmarks