oh ley aaaj parha , ab inna kuj ho gya muje pata hi nahi
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اچھا اب میں سمجھا وہ فصیح بھائی کی کہانی میں مولانا صاحب
کون تھے؟؟؟؟؟
اچھا لکھا ہے قاری صاحب لگے رہئے
مسئلہ یہ ہے کہ دونوں ہی میرے چھوٹے بھائی ہیں اور
میں کسی ایک کی بھی سائیڈ نہیں لے سکتا اس لئے
دونوں بھائیوں کو صرف یہی مشورہ دونگا کہ ہنسی ہنسی میں
کہیں کام خراب نہ کرلینا دونوں بھائی
Bookmarks