ویسے فصیح بھائی میں تو آپ کے سامنے سے ویسے ہی بھاگ جاتا ہوں عزت اور احترام میں
واہ بھائی میرے لبوں کی بات آپ کے لبوں پر کیسے آ گئی
میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا کہ دونوں میرے استاد ہیں شہزاد بھائی تیسرے ہیں فورمز ورلڈ میں
تو میں تو کسی کی سائڈ نہیں لے سکتا
Bookmarks