Page 7 of 221 FirstFirst ... 456789101757107 ... LastLast
Results 73 to 84 of 2649

Thread: ضرورت رشتہ برائے فصیح بھائی

  1. #73
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    our qaari bhai ki masheer e khas bhi thread mai mojood hain ab un k coments dekhtay hain

  2. #74
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Hahahahahahahahahaaa

    Very Good Story ... I m proud of u BHAI

    Zabardast ... MASHALLAH boht achi likhi hai

    ab zraa baaqi hazrat ke comments bhi to dekh loon

    wese akhir mein Hum Qafia Wording zabardast thee

  3. #75
    UZMA AIRAJ is offline Member
    Last Online
    11th May 2011 @ 07:58 PM
    Join Date
    07 Sep 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    3,959
    Threads
    142
    Thanked
    660

    Default

    Quote iamhummad said: View Post
    ابھی ابھی فصیح بھائی سے بات ہوئی۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے یار پلیز اشعار کی صورت میں میرا ضرورت رشتہ شئیر کرو۔ ورنہ اچھا تاثر قائم نہیں ہوگا، لڑکی والوں پر
    تو فصیح بھائی کی پرزور فرمائیش پر ان کی درخواست پیش ہے



    ایک لڑکا ہے اصیل النسل عالی خاندان
    عمر ہے لڑکے کی ففٹی سکسٹی کے درمیان

    قبض رہتا ہے نہ اس کو نزلہ کی تحریک ہے
    ایک دن ٹی بی ہوئی تھی اب طبیعت ٹھیک ہے

    آنکھ کی اک شمع روشن، دوسری تھوڑی سی گل
    مختصر یہ ہے کہ لڑکا ہے بہت ہی بیوٹی فل

    پی کے ما اللحم جب ملتا ہے داڑھی پر خضاب
    اس کے چہرہ پر نظر آتے ہیں آثار شباب

    طالب رشتہ، قیود علم سے آزاد ہے
    کچھ ادیبوں کی طرح وہ فطرتاً استاد ہے

    اس کے ہاتھوں میں کسی بھی ’’ ازم ‘‘ کا تیشہ نہیں
    اس مسلماں کو کسی فتوے کا اندیشہ نہیں

    عالموں کے ساتھ رہ کر وہ بھی جید ہو گیا
    پہلے جانے کیا تھا، رفتہ رفتہ سید ہو گیا

    بر بنائے مصلحت یا بر بنائے انتقام
    آج تک کنوارا ہے یہ وحدت پرستوں کا امام

    اس کے بارے میں یہی کہتی ہے دنیا بالعموم
    وہ موحد ہے اور اس کا کیش ہے ترک رسوم

    شب کو براتے میں کہتا ہے مجھے دولہا بناؤ
    کوئی بیوہ ہو تو اس کو میری منکوحہ بناؤ

    کیا بتاؤں کس قدر دلچسپ باتیں اس کی ہیں‘‘
    ’’نیند اس کی ہے، دماغ اس کا ہے، راتیں اس کی ہیں‘‘

    شادیوں کی آج چونکہ گرمئی بازار ہے
    کوئی کنوارا شہر میں بچنا بہت دشوار ہے

    سوچتا ہے اب کہ سہرا باندھ لے یہ نونہال
    پیر نابالغ کو اب آیا ہے شادی کا خیال

    اس کو لڑکی چاہیئے، لڑکی جو آوارہ نہ ہو
    درحقیقت چاند ہو، مصنوعی سیارہ نہ ہو

    جامعہ کی کوئی بھی ڈگری ہو اس کے ہاتھ میں
    کوئی ڈپلومہ نہ لائی ہو سند کے ساتھ میں

    زلف پیچاں کی جگہ پٹھے نہیں رکھتی ہو وہ
    گھر پہ پہرہ کے لئے ’’ کتے ‘‘ نہیں رکھتی ہو وہ


    لڑکی میکے میں قیام مستقل فرمائے گی
    حال میں دو چار دن سسرال بھی آ جائے گی

    لڑکی اپنے ساتھ لائے کم سے کم دو لاکھ کیش
    تاکہ لڑکا بعد شادی کر سکے آرام و عیش

    مستعد شوہر تو بس لیٹا رہے گا، صبح و شام
    نان نفقہ کا بھی بیگم خود کریں گی انتظام

    کوئی دوشیزہ اگر ہو حامل جملہ صفات
    خط میں لکھ بھیجے کہ کس دن اس کے گھر پہنچے برات

    بیاہ کی درخواست پر اردو میں لکھئے یہ پتا
    عاشق ناشاد، ون بی، فیڈرل بی ایریا

    کاش بر آئے کسی خاتون کے دل کی مراد
    ’’ ایں دعا ازمن و از جملہ جہاں آمین باد ‘‘


    Hahaha Yekia ??
    Great Artist !

  4. #76
    iam_mir's Avatar
    iam_mir is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    09 Dec 2009
    Posts
    2,023
    Threads
    13
    Credits
    837
    Thanked
    175

    Default

    Quote iamhummad said: View Post


    ہاہاہاہا
    ویسے آپس کی بات ہے ادھر کا رخ تو کروایا میں نے حقیقت میں ان کو
    مگر فصیح بھائی تھریڈ میں نظر ڈال کر غائب ہی ہو گئے ہیں



    قاری صاحب
    ذرا دو چار وکیل، عالم اور گواہ اکٹھے کر رہے ہیں
    تا کہ بعد میں فصیح بھائی کے لئے بچ نکلنے کی راہ کوئی نہ بچے


    یار آج آن لائن تو آئے تھے شاید
    آئی ڈی آن لائن دیکھی تھی ان کی
    میر یار تھریڈ کا لنک پی ایم کر دو قاری صاحب کو



    اوئے یار گل تے چنگی کر لیا کر
    ok yar ma PM kr deta ha ma ph krne ke koshish kr raha ha pr ph nahi ml raha ha Qari bahi ka.....................

  5. #77
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Credits
    0
    Thanked
    586

    Default

    our es k saath he intzar ki gharyan khatm hoin
    dulha bhai thread mai aa gyai hain

  6. #78
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote iam_mir said: View Post



    اللہ ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے
    اور
    ہماری دعا ہے فصیح بھائی کا نکاح قاری بھائی
    ہی پڑھوائیں گئے انشاءاللہ
    ارے یار سب چھوڑ اگر کاش اپنے فصیح بھائی ہوتے ڈاکٹر تو کرتے ان کی شادی ڈاکٹرانہ انداز میں
    یعنی نکاح اسپتال میں ہوتا ۔۔ چھوہاروں کی بجائے وٹامن بی سی کی گولیاں ۔۔۔ سہرے کی بجائے اسٹیتھواسکوپ ۔۔۔ تصویروں کی بجائے ایکسرے ۔۔۔ اور کھانے کی بجائے سب ایک ایک ایک ڈرپ ۔۔۔ افف ہائے کاش
    فصیح بھائی آپ ڈاکٹر کیوں نہیں بن جاتے ہو؟

  7. #79
    iam_mir's Avatar
    iam_mir is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    09 Dec 2009
    Posts
    2,023
    Threads
    13
    Credits
    837
    Thanked
    175

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    Hahahahahahahahahaaa

    Very Good Story ... I m proud of u BHAI

    Zabardast ... MASHALLAH boht achi likhi hai

    ab zraa baaqi hazrat ke comments bhi to dekh loon

    wese akhir mein Hum Qafia Wording zabardast thee

    Thanks Fasih Bahi................

  8. #80
    UZMA AIRAJ is offline Member
    Last Online
    11th May 2011 @ 07:58 PM
    Join Date
    07 Sep 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    3,959
    Threads
    142
    Credits
    0
    Thanked
    660

    Default

    Quote iamhummad said: View Post


    ابو آیان کا تو اپنا میریج بیورو ہے


    ہاہاہاہا
    او کے لگوا دوں گا آپ کے بھی


    یار مسئلہ فصیح بھائی کی طرف سے بھی آ رہا ہے
    منٹ منٹ بعد ریکوائرمینٹ بدل رہے ہیں
    در اصل ابھی تجربے کی کمی ہے۔ تو بوکھلائے ہوئے ہیں
    میری نظم پڑھ کر فوراً ٹوکا
    اور کہا کہ درست کرو یہ نظم
    چاروناچار مجھے نظم دوبارہ اپڈیٹ کرنی پڑ رہی ہے۔
    امید ہے اب اپنی ریکوائرمینٹ نہیں بدلیں گے فصیح بھائی


    یہ لفظ بہ لفظ فصیح بھائی نے لکھوایا ہے
    فصیح بھائی اب پلیز نہ بدلیں اپنی ریکوائرمینٹ
    اس طرح اچھا تاثر نہیں پڑتا۔
    بے شک شکیل عرف معصوم نمبر دو سے پوچھ لیں
    تجربہ کار آدمی ہیں



    ایک لڑکا بہت ھی اچھے خاندان سے تعلق رکھتا ھے۔جس کے لیئے لڑکی درکار ھے۔

    آمدن بے حساب ھے۔جو اپنا نہیں دوسروں کا مال ھے
    عمر کچھ ذیادہ نہیں بس یہی کوئی ٥٥ سال ھے۔
    دیکھنے میں خوش شکل اور توند با کمال ھے
    لیکن چلنے میں تھوڑا سا لاغر اور نڈحال ھے۔
    قریب کی نظر کمزور پردور کی نظر بحال ھے۔
    بچپن کی شادی کیوجہ سے بیوی کوجاننا محال ھے۔
    بچے ایک دو نہیں پورے کا پورا پنڈال ھے ۔
    خوبصورت خوب سیرت بچی درکار ھے۔
    عمر کچھ ذیادہ نہیں بس ١٨ سال ھے۔
    جہیز پر ھمارا کوئی نہیں اختیار ھے۔
    ماں باپ کی مرضی اور بچی کا سوال ھے
    یوں تو دولت میرے پاس بے شمار ھے
    لیکن ذیادہ کا لالچ مجھے میری سرکار ھے
    غریب غرباء کے لیے ھرگزنہیں یہ اشتہار ھے
    Ary Hammad Bhai aap tu puri tayari se aye the...hahaha

  9. #81
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Credits
    0
    Thanked
    586

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    ارے یار سب چھوڑ اگر کاش اپنے فصیح بھائی ہوتے ڈاکٹر تو کرتے ان کی شادی ڈاکٹرانہ انداز میں
    یعنی نکاح اسپتال میں ہوتا ۔۔ چھوہاروں کی بجائے وٹامن بی سی کی گولیاں ۔۔۔ سہرے کی بجائے اسٹیتھواسکوپ ۔۔۔ تصویروں کی بجائے ایکسرے ۔۔۔ اور کھانے کی بجائے سب ایک ایک ایک ڈرپ ۔۔۔ افف ہائے کاش
    فصیح بھائی آپ ڈاکٹر کیوں نہیں بن جاتے ہو؟
    hahahaha very funny

  10. #82
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote iamhummad said: View Post
    ہاہاہاہاہاہا
    واہ یار میر تم نے تو لوٹ لیا میدان
    بلکہ میدان مار لیا
    فصیح منے ڈائریکٹ مجھ سے ہی کہا ہوتا آپ نے
    مگر آپ نے تو مجھ سے ہی چھپا ڈالا۔ بھائی ایسی لڑکی ڈھونڈنا مشکل ہے ناممکن ہر گز نہیں۔ میں انشاءاللہ ضرور کوشش کروں گا فصیح بھائی کہ آپ کی پریشانی دور کر سکوں۔ اور یہ اچھی بات ہے کہ لڑکی ڈھونڈنے والے کو فصیح بھائی کی دعائیں ملیں گی۔ تو میں تو کروں گا کوشش کہ فصیح بھائی کی دعائیں سمیٹ سکوں۔ کیوں فصیح بھائی؟
    ویسے فصیح بھائی کے نکاح کے لئے ڈیمانڈز کافی خطرناک ہیں
    اففف
    Oh chaddo yaar...main khud ko nahi Sanbhal sakta usey kese Sanbhaloon ga

  11. #83
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote iam_mir said: View Post




    اللہ ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے
    اور
    ہماری دعا ہے فصیح بھائی کا نکاح قاری بھائی
    ہی پڑھوائیں گئے انشاءاللہ
    آمین
    اور انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    لگتا ہے فصیح بھائی نے یہ دیکھ لیا ہے اور اب وہ چھوہارے وغیرہ کے لیئے گئے ہیں۔
    ہاہاہاہا۔
    ویسے یہ کام آپ کو کرنا چاہئے تھا
    یار کراچی بیٹھے ہو
    کوئی تو فائدہ ہو

  12. #84
    iam_mir's Avatar
    iam_mir is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    09 Dec 2009
    Posts
    2,023
    Threads
    13
    Credits
    837
    Thanked
    175

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    ارے یار سب چھوڑ اگر کاش اپنے فصیح بھائی ہوتے ڈاکٹر تو کرتے ان کی شادی ڈاکٹرانہ انداز میں
    یعنی نکاح اسپتال میں ہوتا ۔۔ چھوہاروں کی بجائے وٹامن بی سی کی گولیاں ۔۔۔ سہرے کی بجائے اسٹیتھواسکوپ ۔۔۔ تصویروں کی بجائے ایکسرے ۔۔۔ اور کھانے کی بجائے سب ایک ایک ایک ڈرپ ۔۔۔ افف ہائے کاش
    فصیح بھائی آپ ڈاکٹر کیوں نہیں بن جاتے ہو؟

    hahahahaha
    Acha es ka jwab tu Fasih Bahi he de ge

Page 7 of 221 FirstFirst ... 456789101757107 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 2nd January 2014, 10:00 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 6th March 2011, 03:08 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 18th June 2010, 09:43 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 12th May 2010, 06:24 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •