سلام
ابھی ابھی انڈیا نے آسٹریلیا کو بری طرح تو نہیں بس اچھی طرح بیٹ کیا ہے اور فائنل میں انڈیا کا ٹاکرا پاکستان سے ہو گیا ہے ہی ہی ہی
یہ پاکستان کے ساتھ میچ نہیں بلکہ جنگ کی صورت کا میچ بن گیا ہے ـ دونوں ٹیمیں مضبوط دکھائی دے رہی ہیں
انڈیا کو بلے بازی میں تھوڑا ایدوانٹیج ہے جبکہ پاکستان کی بولنگ لائن انڈیا سے قدرے بہتر ہے ـ
فائنل میں دونوں ٹیمیں پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتریں گی
مگر جیت یقینا پاکستان کی ہو گی انشاء اللہ
92 کے ورلڈ کپ میں بھی پاکستان نے فتح اسی بابرکت مہینے میں حاصل کی تھی اور اب بھی وہی حالات ہیں
دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
Bookmarks