Sultana
Fasih ud Din
*KHAN*JEE*
Sheeda_Pastol
ITKING
Zaara
~*hiway*~
~*SEEP*~
hahaha...chalen Gi mujhe aur vote mil gaye... no chintaa....
and sub DOSTON ka TEH E DIL se Shukriya ada karta hoon jinhon ne Mujhe pasand kiaa.... warna main kuch bhi nahee...
کل رات ایک لمحے میں جیسے پانسہ پلٹ رہا تھا
میں تو ہونے لگا تھا مایوس
مگر پھر حالات نے پلٹا کھایا
شادی کروانے والے سب لوگوں کے بیچ ڈھنڈھورا پیٹا کہ انٹرویو لے لو
وہاں ان کے سپنوں کی شہزادی کے بارے میں بھی معلومات لے لیں گے
اور نام کیا ہو یہ بھی پوچھ لیں گے
اور۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہا
اور چار شادیاں کروا ہی دیں گے انٹرویو ختم ہونے تک
اب دیں دعائیں قاری صاحب کو جن پر تھریڈ بنانے پر آپ کے لئے راستے ہموار ہوتے جا رہے ہیں
نہ جی نہ
کیا آپ کو پتہ ہے کہ عوام کے آگے بند باندھنا بہت مشکل کام ہے
مجھ معصوم کو تو روک لو گے
میں آپ کی شادی والے تھریڈ کی ساری عوام کو بھوک ہڑتال پر بٹھا دوں گا جب تک جوابات نہیں مل جائیں گے
ظاہر ہے جس جس نے خون پسینہ لگا کر آپ کو ووٹ کیا ہے وہ جوابات آنے سے پہلے تو چھوڑے گا کوئی نہیں
اگر آئندہ ایسی بات کی نہ کہ میں کچھ نہیں تو میں غصہ کر جاؤں گا
اگر وہ کہتے ہیں نہ کہ انسان کے روپ میں فرشتہ
آپ اس فورم کے لئے بلکل یہی حیثیت رکھتے ہیں کہ لوگوں کو بیدار کرتے ہیں کہ جہنم سے بچ کر جنت میں جانے والے بن جاؤ لوگو
ہاہاہاہا
سوالات پوچھنا میرا کام
اور جوابات دینا آپ کا
اب تو آپ کو کچھ بولنے کا فائدہ نہیں
اب بس یہ دیکھیں کہ کونسی چھڑی چلتی ہے
mera matlab nahi samajh rahey aap...sawalat karne wale hon to zaroor.. magar ajeeb tarah ke and hadd se zyada nahee..bec main unke nahi de paaun ga.. mere apne masaeyl hain jo main janta hoon bhai
Bookmarks