!اسلام وعلیکم
اُمیدہے آپ سب اللہ کی مہربانی سے اچھے ہوں گے
انشا۶اللہ
توجناب معززممبران
جیساکہ ٹائیٹل سے ظاہرہے کہ یہاں آپ سب کواپنے اپنے
موجودہ سیگنچرشئیرکرنے ہیں
آپ لوگوں میں سے جب بھی کوئی
نیاسیگنچر بنائے
یااپ ڈیٹ کریں اُس کی معلومات یہاں دینی ہے
اُس کے لئے کرنایہ ہوگاکہ
آپ کواپنی ایڈیٹ سگنیچرآپشن میں جاناہے لنکس کاپی کرنے ہیں اوریہاں پوسٹ کرنا ہے جیسے کہ یہ رہے میرے موجودہ سگنیچرکی صورت حال
Bookmarks