Results 1 to 4 of 4

Thread: Suicide bombing in District Bannu ( BBC )

  1. #1
    Lucky Noor's Avatar
    Lucky Noor is offline Senior Member
    Last Online
    27th September 2017 @ 04:28 PM
    Join Date
    18 Apr 2006
    Location
    WitH Y@U
    Posts
    2,719
    Threads
    220
    Credits
    70
    Thanked
    22

    Default Suicide bombing in District Bannu ( BBC )

    پاکستان میں صوبہ سرحد کے جنوبی ضلع بنوں میں ایک خودکش حملے میں تیرہ افراد ہلاک جبکہ انیس زخمی ہوگئے ہیں۔
    ہلاک ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار شامل ہیں۔ زخمیوں کو بنوں کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔

    بنوں پولیس کے سربراہ دارعلی خٹک نے بی بی سی کو بتایا کہ پیر کو بنوں شہر سے کوئی چھ کلومیٹر شمال کی جانب بنوں-پشاور روڈ ابشار چوک پرایک برقعہ پوش شخص نے چوک میں موجود پولیس اہلکاروں کے قریب خودکش دھماکہ کیا۔

    اس کے نتیجہ میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق تیرہ افراد ہلاک جبکہ انیس زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار شامل ہیں اور ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ابشار چوک ایک مصروف ترین چوک ہے جہاں سے لوگ صبح کے وقت اپنے کام کے لیے تقسیم ہوتے ہیں۔

    پولیس کے مطابق یہ بتانا قبل از وقت ہوگا کہ خوکش حملہ آور کا نشانہ کون تھا، البتہ اس چوک میں پولیس اہلکار معمول کے مطابق ڈیوٹی پر موجود ہوتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ اور ایک چنگ چی رکشہ میں اس چوک تک پہنچا ہے۔

    یاد رہے کہ بنوں پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان سے ملحقہ ضلع ہے جہاں مقامی طالبان نے گزشتہ چند مہینوں میں کئی مرتبہ فوج سمیت قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکاروں پر کیے ہیںاور بنوں سے کئ بار ایف سی کے اہلکاروں کو اغواء بھی کیا ہے۔

  2. #2
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

  3. #3
    Join Date
    23 Oct 2006
    Location
    Lalamusa
    Age
    39
    Posts
    7,054
    Threads
    198
    Credits
    0
    Thanked
    9

    Default

    afsoos naak baat hai..pata nahi kon hai jo hum mein reh ker hum ko he maar raha hai..

  4. #4
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Stolen Moments said: View Post
    afsoos naak baat hai..pata nahi kon hai jo hum mein reh ker hum ko he maar raha hai..
    sabb musharraf khabees ki waja se ho rahaa hai

Similar Threads

  1. Bannu Singh Goes for Shopping...
    By Aasi_786 in forum Photo Gallery
    Replies: 14
    Last Post: 24th November 2016, 01:45 AM
  2. BISEB (Bannu Board) FSC Date Sheet Required
    By Saif_Ali in forum Educational Help
    Replies: 0
    Last Post: 14th April 2014, 07:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •