Nice Sharing
JAZAAK ALLAH...bohat achi sharing hai hai fasih bhai
جزاک اللہ
[IMG]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic31663_2.gif[/IMG]
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
!السلامُ علیکم
بہت خوب فصیح بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
یہ بہت ہی اچھی کوشش ہے اللہ سب کو سمجھ عطا فرمائے اور ہم سب سیدھی راہ کو اپنا لیں آمین
جب لوگوں نے اللہ کی نافرمانی شروع کی اور راہ راست پر نہ آئے اور نافرمانیوں کا اپنا معمول بنا لیا تو اللہ نے نافرمان لوگوں کی رسی دراز کر دی تاکہ یہ بھٹکتے رہیں
اللہ تعالیٰ نے بتوں کی پوجا کرنے والوں اور مشرکوں کو بھی اس دُنیا میں بظاہر کامیاب کر دکھایا ہے اور وہ جو کچھ غیر وں سے مانگتے ہیں اللہ خود انکو عطا کر دیتے ہیں
اس سے دو باتیں سامنے آتی ہیں ایک یہ کہ جب کوئی انسان پکا ارادہ کرتا ہے کہ یہ چیز مجھے مل جائے گی اور وہ رو رو کر بڑی دکھ تکالیف برداشت کر کے کسی سے بھی وہ چیز مانگتا ہے تو اللہ اُسے عطا کر دیتے ہیں
دوسری یہ کہ جب بھی کوئی پیدا ہوتا ہے اپنے رزق اور عمر کے ساتھ آتا ہے اب یہ اُس کی مرضی کہ وہ رزق کیسے حاصل کرے ،جو اُس کے مقدر میں لکھا ہے وہ اُسے مل کے رہنا ہے وہ چاہے تو غلط راستہ اپنا لے یا صحیح یہ اُس پر چھوڑ دیا گیا ہے
باقی غلطی کوتاہی معاف
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Bookmarks