اسلام وعلیکم


عرض کیاہے
ہم نے تمھاری یاد میں روروکہ ٹپ بھرے
اور تم بے وفاآئے اوراُس میں نہاکے چل دیئے

یہ شعرنہیں ہے
میرے انٹرویولینے والے پینل کی حالت ہے۔اس پینل میں میں شہزارداقبال بھائی
اورآئی ٹی بوائے ہیں۔میں اس پینل میں انٹرویولانچ کرتی ہوں۔شھزاد بھائی سوالوں کی بھول بھلیاں ہیں
اورآئی ٹی بوائے فرمائش کرکرکے لوگوں کواس انٹرویوپینل کے چُنگل میں لاتے ہیں
ہاہاہاہا
آپ سب کوجاننے میں بہت مزہ آتاہے وسیے تو
پرمشکل تب ہوتی ہے جب انٹرویو ختم ہوجاتاہے اور سب بور ہونے لگ جاتے ہیں
اس بار
آئی ٹی بوائے اور ناجانے کس کس کی فرمائش پر ہے اُس ہستی کاانٹرویو
جو ہر پل ہسنتی ہی رہتی ہے
لگتاہے وہ دانت کولگیٹ سے صاف کرتے ہیں یاحُسین دنت منجن سے
خیر سانو کی
وہ آئی ڈی ہے
منچلے ممبر
qarihassan
کی ہے۔جی وہی جوبہت بولتےہیں۔اوراچھی اچھی باتیں بھی سکھاتے ہیں
آپ سب سے گُزارش ہے کہ ایسی ہستی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جانئیے اورشایدثواب حاصل کیجئے
تو ہم چلے سوالوں کی اوووور
ساتھ چلے گاکوئی اور