Quote qarihassan said: View Post
آخر میں میں سب ممبرز سے کہوں گا کہ اگر کسی بھی ممبر کی میرے جوابات سے دل شکنی ہوئی ہو تو میں*دلی معذرت چاہوں گا.اور معافی کی درخواست کروں گا.
اللہ ھم سب کا حامی و ناصر
مومن تو وہ ہے جس سے الفت کی جائے،اس میں کوئی خیر نہیں جو نہ الفت کرتا ہو نہ اس سے کوئی الفت کرے.مفہوم الحدیث
قاری صاحب آپ کا انٹرویو بہت اچھا رہا
اور میں کچھ مصروفیت کی وجہ سے آپ کے انٹرویو میں شرکت نہ کر سکا
ویسے ہی پوچھ لو ں گا آپ سے سوالات
اگر میری طر ف سے بھی کو ئی دل عزاری ہوئی ہو تو خدا راہ مجھے بھی معاف کر دیئے گا
میرے استاد کہتے تھے

When Human Not Forgive any other So ALLAH also Not Forgive any other...

کہ جب تک بندہ کسی کو معاف نہیں کرتا تو اللہ بھی معاف نہیں کرتا
اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو
آمین