برادر آئی ٹی دنیا کے متعلق مدد یا مشورے کے لیے آسک این ایکسپرٹ کی بجائے
Tajaweez aur Shikayat
سیکشن میں تھریڈ پوسٹ کیا کریں
برادر آپ نے تھریڈز بنانے کے علاوہ جو غلط تھریڈز یا پوسٹس کی رپورٹس کی ہوتی ہیں وہ بھی آپ کے سٹارٹڈ تھریڈز میں شمار ہوتی ہیں
لیکن ایک خاص عرصے بعد انہیں دیلیٹ کیا جاتا ہے تو آپ کے اصل سٹارٹڈ تھریڈز شو ہوتے ہیں
اس کے علاوہ جو آپ کم تھریڈز شو ہو رہے ہیں
اس کی وجہ یہ ہے کہ
آپ کہ کچھ تھریڈز
Recycle Bin
میں موو کیے گئے ہیں جو اب آپ کو شو تو نہیں ہوں گے لیکن کاونٹ ضرور ہوں گے
شکریہ
Bookmarks