-=<<3 Kaam Chor>>=-
ایک دفعہ تین کام چور بیٹھ کر کھانا کھا رہے تھے
کھانے میں نمک کم تھا
انہوں نے کہا کہ جو پہلے بولے گا وہ جا کر نمک لے کے آئے گا
سب وہاں بیٹھے رہے
تین دن گزر گئے کوئی نہ بولا، نہ کھانے کھایا
ایک دن تینوں بہوش ہو گئے
لوگوں نے سمجھا شائد وہ مر گئے ہیں
اُن کا جنازہ پڑھایا اور دفن کرنے کے لیے قبرستان لے گئے
جب پہلے والے کو قبر میں اُتارنے لگے تو وہ بول اُٹھا کہ
اوئے میں زندہ ہوں
باقی دونوں بولے
جا پھر نمک لے کر آ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks