ہمارے کچھ سوالات........!
آپ کا کبھی عدالت جانا ہوا?
.
آپ کی کبھی مسجد سے کسی نے جوتیاں چرائی ہیں یا نہیں?
.
آپ کو گھر والے کس نام سے پکارتے ہیں?
.
آپ کو میٹھے میں کیا پسند ہے?
.
کبھی کسی سے ہاتھا پائی کی نوبت آئی ہے یا نہیں?
.
کبھی تھانے جانا ہوا کسی بھی معاملے میں?
.
سنا ہے کہ آپکو درختوں پر چڑنے کا بڑا شوق ہے، صحیح ہے یا غلط?
.
آپ کا کوئی ایسا دوست جو آپ سے بچھڑ گیا ہو?
.
انسان کے لیے تعلیم کیوں ضروری ہے?
.
دنیا کے کتنے کونے ہیں?
.
.
.
.
باقی سوال پھر کبھی..........?