دوستو دیکھ کر اپنی آراء سے ضرور بتائیں اگر پسند کئیے تو مزید کوشش کروں گا
آج زندگی اتنی تیزہو گئی ہی کہ انسان ایک دوڑ میں نظر آ رہا ہے
مزاج میں چڑچڑا پن آ گیا ہے اچھی اور بہترین تفریح کے ذرائع ناپید ہو چکے ہیں
انہیں باتوں سے کاروباری حضرات نے فائدہ اٹھایا اور انہوں نے غیر معیاری اور گندی قسم کی فلموں کو فروغ دیا اور کچھ ایسے حضرات کے ناول بھی منظرعام پر آئے جنہوں نے نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کی
یہ انسان کی نفسیات ہے کہ وہ چاہےکسی بھی فیلڈ میں ہو اسکی یہ خواہش رہی ہے کہ اسےکام کے ساتھ ساتھ تفریح بھی ملے میں بلخصوص نوجوانوں سے یہ ضرور کہوں گا کہ اپنی پڑھائی کی طرف توجو دیں اور غلط ناولوں،غیر معیاری فلموں سے اپنے آپ کو اور دوستوں کو بھی بچائیں
دوسری چیز چٹنگ ہے جہاں پیسہ اور وقت دونو برباد ہوتے ہیں
اللٰہ تعالی ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے۔
یہ اس خاکسارنے خود جملے لکھے ہیں اگر آپ کو پسند آئے تو انشااللہ وقتا فوقتا آپ کی خدمت میں پیش کرتا رہوگا
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
(لاسلکی)
Bookmarks