شہزاد بھا ئی آپکی با ت تو ٹھیک ہے
لیکن
چو نکہ یہ ہم سب جا نتے ہے اور ہمارا عقیدہ ہے کہ خضرت محمد صلہ اللہُ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی تھے بے شک اُس کے بعد نہ نبی آیا ہے اور نا آئے گا قیامت تک تو دعوت اسلام کا کام ہمارے یعنی سارے اُمت کے ذمے اللہ کے بات اور لوگوں تک پہنچا نا ہے تو ہمارا کام ہے اللہ کے تو حید (اللہ کو ذات اور صفحات میں ایک ماننا ) اور لو گوں تک پہنچا نا ہےخد بھی عمل کرینگے دوسروں کو بھی دعوت دینگے خود بھی نیکی کرینگے دوسروں کو بھی نیکی کی طرف بلا ئنگے انشا اللہ
جزا ک اللہ میرے دین کے پیا رے بھا ئی
جی بلکل یہ سب قیامت کی نشانیاں ہیں۔ اگر ہم نے ابھی بھی سبق نہ سیکھا تو پھر تو ہمارا اللہ ہی حافظ ہے۔ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے آمین
بالکل سچ کہا ہے ان علماء کرام نے
'
'
اللہ ہم مسلمانوں کی اور پاکستان کی حفاظت فرمائے
آمین
'
'
'
بہت عمدہ شئیرنگ
'
'
Is main koi shaq nahi kay yeh qayamat ki nishani hia .......
ALLAH humare hal per reham farmai AAMIN ........
Max img size for signature is 30KB or Less
شکریہ فصیح بھائی جزاک اللہ خیرا
ایک قیامت تھی جو کراچی پر گزر گئی
اور ایک قیامت ہے جو پاکستان بھر میں سیلاب کی
صورت میں آرہی ہے
یہ اللہ پاک کا قہر ہی تو ہے جو مختلف صورتوں میں ہم پر
آرہا ہے اور ہم مسلمان پھر بھی نہیں سمجھ پارہے
آمد رمضان ہے اور منافع خورہ کی جو حالات ہے
اللہ اکبراللہ پاک انہیں ہدایت دیں
بہرحال میں سمجھتا ہونکہ اب شاید ہمیں معافی نہ مل سکے
ہوکر رہے گا جو ہونے والا ہے
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں
اور اپنے نبی پاکﷺ کے صدقے ہمارے معاملات
کو درست سمت میں کردیں آمین ثم آمین
JAZAK'ALLAH....
ALLAH PAK hum sab ko Tauba k taufeeq ata farmain...
AAMEEN...
Mera Peghaam Mohabbat hai jahan tak pohanchy
WSLM::
Allah Pak Ham Sab Par Reham Farmye
Aur Hamare Gunah Maaf Farmaye
Aamin Suma-Amin
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Bookmarks