ارے دوستو سب قریب آجاؤ
اور قریب
ارے ڈرو نہیں کان میں کو کو کرکے نہیں بھاگوں گا
ایک بات بتانی ہے
تو سب کان کھول کے سن لو
سسٹر سلطانہ سے بچ کے
کیوں کہ دیکھ رہے ہونا کیسے ڈنڈے مارتی ہیں
ارے کچھ دن پہلے اپنی سہیلی کی شادی میں گئیں تو دولہے میاں کی پٹائی کردی
تفصیلات جلد یہاں شیئر ہوگی
سسٹر سلطانہ نے کی دولہے کی پٹائی
Bookmarks