خدا تعالٰی سے دعا گو ہو کی پاکستان میں بھی اب دوبارہ سے کرکٹ کے میلے لگیں..
اور یہ جو اک خواب بن کر رہ گیا ہے. اسے جلد تکمیل ملے..
اور.
آپ سب بھی دعا کریں کہ یہ سریز خیر و آفیت سے پایہ تکمیل پا جائے، تاکہ آگے بھی اس طرح کی میچز ہوتے رہیں
Thanks to Express team
Bookmarks